جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

لاہور(این این آئی) فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکار ہ مہک نور نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور کو مری اور شمالی علاقہ جات میں ہونے والی برف باری نے بے قرار کر رکھا تھا اور وہ ان خوبصورت نظاروں سے لطف… Continue 23reading معروف اداکارہ نے برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ کرلیا

بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) بھارتی حکومت نے لیجنڈ اداکار قادر خان کی موت کے 25 روز بعد انہیں ملک کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔31 دسمبر 2018 کو اس جہان فانی سے کوچ کرنیوالے بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار قادر خان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں بھارت… Continue 23reading بھارتی حکومت کا موت کے بعد ورسٹائل اداکار قادر خان کی فنی خدمات پر پدماشری ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اب 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، گزشتہ چند سال میں فلم انڈسٹری میں حیران کن تبدیلی آئی ہے اور خصوصی طور پر آخری 5 سال میں بہت کچھ بدلا ہے۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ اس وقت… Continue 23reading بولی وڈ 20 سال پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ بدل چکا : تبو

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’بھارت‘ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اسی انتظار کو مدنظر رکھتے ہوئے فلم کا… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کی فلم ’بھارت‘ کا ٹیزر جاری ، فلم عید پر سینماء گھروں کی زینت بنے گی

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت کی آنیوالی نئی فلم ’رائفل مین‘ شوٹنگ سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ وہ اب نئی آنیوالی فلم ’رائفل مین‘ میں مرکزی کردار… Continue 23reading بھارتی فلم ’رائفل مین‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

لاہور(این این آئی) پاکستان کی معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ، ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں حمیرا چنا نے کہا کہ ،ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہئے،ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے… Continue 23reading موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کے پیغام کا بہترین ذریعہ ہے : حمیرا چنا

بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہد کپور آج کل اپنی نئی فلم ‘کبیر سنگھ ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز گزشتہ برس اکتوبر میں کیا گیا تھا۔ کبیر سنگھ بھارتی… Continue 23reading بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2019

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

لاہور/ استنبول(این این آئی) ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کی میت کی ترکی کے شہر استنبول میں اما نتاًتدفین کردی گئی۔روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق وہ روحی کی تدفین لاہور میں ان کے بیٹے کے پہلو میں کرنا چاہتی ہیں جس کیلئے انہوں نے حکومت سے میت پاکستان لانے کے سلسلے… Continue 23reading لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی امانتاً استنبول میں تدفین کردی گئی

زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

datetime 25  جنوری‬‮  2019

زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

لاہور ( این این آئی)معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ بچپن میں ڈاکٹر بننے کا شوق تھا اور یہ شوق کالج کی حد تک بھرپور ساتھ رہا مگر پھر اتفاقیہ طور پر شوبز میں آنے کے بعد میرا یہ شوق ادھورا رہ گیا ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading زندگی میں موقع ملا تو غریبوں کیلئے ہسپتال بناؤں گی : نیلم منیر

1 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 865