گائیگی کا فن اتنا آسا ن نہیں جتنا اسے سمجھ لیا گیا ہے ، یہ ایک سمندر ہے : سائرہ نسیم
لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ گائیگی کا فن اتنا آسا ن نہیں جتنا اسے سمجھ لیا گیا ہے ، یہ ایک سمندر ہے اور جب تک اس میں کودا نہ جائے اس کی صحیح گہرائی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ۔ ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے… Continue 23reading گائیگی کا فن اتنا آسا ن نہیں جتنا اسے سمجھ لیا گیا ہے ، یہ ایک سمندر ہے : سائرہ نسیم