اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

18 سالہ حسینہ نے مس بلجیم کا تاج سر پر سجالیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی) بلجیم کے دار الحکومت برسلزمیں51ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا،مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنیوالی 30حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز

اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہElena Castro Suarezنامی حسینہ نے’مس بلجیم2019‘کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔مقابلہ حسن میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وژن پر لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…