اکشے کمارکی آگ کے شعلوں میں لپٹ کر تقریب میں دبنگ انٹری
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا آگ کے شعلوں میں لپٹا اسٹنٹ سوشل میڈیا صارفین نے لطیفوں کی بارش کرکے ٹھنڈا کر دیا۔اکشے کمارنے آگ کے شعلوں میں لپٹ کر ایک تقریب میں دبنگ انٹری ماری، مگر ان کے اس اسٹنٹ پر مداحوں نے تعریف کے بجائے،لطیفوں کی برسات کردی۔سب سے پہلے تو… Continue 23reading اکشے کمارکی آگ کے شعلوں میں لپٹ کر تقریب میں دبنگ انٹری