ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کے ایک اعلیٰ افسر نے جیل کا دورہ کرنے والی اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا۔23 مارچ کو صدر مملکت کے ہاتھوں پرائڈ آف پرفارمنس پانے والی اداکارہ ریما کو لاہور میں جیل کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اداکارہ ریما… Continue 23reading جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

تیونس کی گلوکارہ کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

datetime 1  اپریل‬‮  2019

تیونس کی گلوکارہ کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

تیونسیا(این این آئی) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورۃ الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورۃالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ… Continue 23reading تیونس کی گلوکارہ کی خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ویڈیو وائرل

معروف ماڈل ایمان سلیمان نے لکس سٹائل ایوارڈز کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

معروف ماڈل ایمان سلیمان نے لکس سٹائل ایوارڈز کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)معروف ماڈل ایمان سلیمان نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ ان فیشن میں اپنی نامزدگی سے خود کو دستبردار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایمان سلیمان سماجی مسائل پر بات کرنے سے ہچکچاتی نہیں اور اس سے پہلے انٹرٹینمنٹ صنعت میں ہراساں کرنے کے معاملے پر بات کرچکی ہیں۔ اب انہوں نے… Continue 23reading معروف ماڈل ایمان سلیمان نے لکس سٹائل ایوارڈز کا حصہ بننے سے انکارکیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی بچوں کیلئے اسٹنگز کا نیا گانا ’’ تم آسمان ہو‘‘ جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی بچوں کیلئے اسٹنگز کا نیا گانا ’’ تم آسمان ہو‘‘ جاری

کراچی(این این آئی) اسپیشل اولمپکس 2019 میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی خصوصی بچوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہور روک بینڈ ’اسٹنگز‘ نے نیا گانا ’تم آسمان ہو‘ جاری کردیا۔پاکستان کے مقبول ترین پاپ بینڈ اسٹنگز کی جانب سے جاری کردہ گیت ’تم آسمان ہو‘ کی اس ویڈیو میں اسپیشل اولمپکس گیمز… Continue 23reading پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی بچوں کیلئے اسٹنگز کا نیا گانا ’’ تم آسمان ہو‘‘ جاری

امریکی باکس آفس پر فلم’’ڈمبو‘‘ کا راج، فلم کا بزنس990 ملین ڈالر کروڑروپے تک جا پہنچا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

امریکی باکس آفس پر فلم’’ڈمبو‘‘ کا راج، فلم کا بزنس990 ملین ڈالر کروڑروپے تک جا پہنچا

نیویارک(این این آئی)ہدایتکار ٹم برٹن کی فینٹاسی ایڈونچر فلم’’ ڈمبو‘‘ آئی اورچھاگئی ۔سرکس کے اْڑتے ہاتھی نے تین دنوں میں پینتالیس ملین ڈالر یعنی چھ ارب سے زائد کمائی کرکے باکس آفس پرقبضہ کرلیا ہے۔ڈزنی کارٹون کلاسک نے دنیا بھرمیں مجموعی طورپراکہترملین ڈالریعنی دس ارب روپے کا کما لیے جبکہ گزشتہ ہفتے ریلیزہونے والی خوفناک… Continue 23reading امریکی باکس آفس پر فلم’’ڈمبو‘‘ کا راج، فلم کا بزنس990 ملین ڈالر کروڑروپے تک جا پہنچا

اینابیل کی پہلے سے بھی زیادہ خوفناک انداز کیساتھ واپسی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

اینابیل کی پہلے سے بھی زیادہ خوفناک انداز کیساتھ واپسی

نیویارک(این این آئی)کونجیورنگ سیریز کی دہشت زدہ کردینے والی گڑیا اینابیل بہت جلد پھر بڑی اسکرین پر لوٹ رہی ہے اور اب اس کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا ہے۔یہ ٹریلر بھی دہشت زدہ کردینے والا ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ فلم اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کرے گی۔ اینابیل سیریز کا یہ تیسرا حصہ… Continue 23reading اینابیل کی پہلے سے بھی زیادہ خوفناک انداز کیساتھ واپسی

ہالی ووڈ فلم ’’شازیم‘‘کا رنگا رنگ پریمیئر،فلم5اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’شازیم‘‘کا رنگا رنگ پریمیئر،فلم5اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

لاس اینجلس (این این آئی)لاس اینجلس میں ڈی سی کامکس کے مشہور کردار شازم کے گرد گھومتی ہالی وڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ’’شازیم‘‘کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے جبکہ اس موقع پر مداحوں کی… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’شازیم‘‘کا رنگا رنگ پریمیئر،فلم5اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

نک جونس سے طلاق کی خبریں، پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ تے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

نک جونس سے طلاق کی خبریں، پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ تے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

نیو یارک(آن لائن)پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے ان دنوں اپنی طلاق کی خبروں پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جب کہ اداکارہ نے جونس فیملی کے ساتھ محبت بھرے لمحات کی تصاویر شیئر کر کے یہ تاثر دیا ہے کہ طلاق کی خبریں جھوٹی ہیں۔گزشتہ روز ایک برطانوی میگزین نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading نک جونس سے طلاق کی خبریں، پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ تے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2019

اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر لارنس نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ گھبراہٹ کی بیماری کا شکار رہ چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گھبراہٹ کی بیماری کے خلاف جنگ لڑنے سے متعلق جینیفر لارنس کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب… Continue 23reading اداکارہ جینیفر لارنس کے گھبراہٹ کی بیماری میں مبتلا رہنے کا انکشاف

1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 866