بس کرو بچہ اندھا ہو جائیگا، تیمور کی تصاویر بنانے پر سیف علی خان میڈیا پر برس پڑے
ممبئی(این این آئی) بھارتی ادا کار سیف علی خان اپنے بیٹے تیمور کی تصاویر بنانے پر میڈیا پر برس پڑے ، میڈیا نے بات مذاق میں اڑا دی ، کام جاری رکھا ۔تفصیلات کے مطابق سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنے بیٹے کے ہمراہ بھارتی ممبئی ایئرپورٹ پر موجود تھے تو اس دوران میڈیا… Continue 23reading بس کرو بچہ اندھا ہو جائیگا، تیمور کی تصاویر بنانے پر سیف علی خان میڈیا پر برس پڑے