سر پر سفید بالوں سے زیادہ میری زندگی رنگین ہے‘سلمان خان
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’بھارت‘ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ اْن کے سر پرموجود سفید بالوں سے زیادہ اْن کی زندگی رنگین ہے۔بھارتی ویب سائٹ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم… Continue 23reading سر پر سفید بالوں سے زیادہ میری زندگی رنگین ہے‘سلمان خان