سوشانت سنگھ کی موت پر بالی ووڈ فنکار حیرت زدہ
ممبئی (این این آئی)گزشتہ روز خودکشی کرنے والے نوجوان بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی موت پر بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے شدید حیرانگی اور افسردگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے لکھا کہ ’سوشانت سنگھ کی موت کی خبر واقعی دل دہلا… Continue 23reading سوشانت سنگھ کی موت پر بالی ووڈ فنکار حیرت زدہ