شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاو?ن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر فلم… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا