میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد میں رہنا چاہیے، ندا یاسر
لاہور( این این آئی)اداکار ہ و میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد تک ہی رہنا چاہیے ، ہمارے درمیان بھی ایسا ہو جاتا ہے لیکن اس نے کبھی بھی لڑائی کی صورت اختیار نہیں کی ۔ ایک انٹر… Continue 23reading میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور تکرار زندگی کا حصہ ہے لیکن اسے ایک حد میں رہنا چاہیے، ندا یاسر