حمیمہ ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار
کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں کام کے باعث خود کو جاننے کا موقع کم ملا، اس دوران کچھ لوگوں سے برے تعلقات بھی رہے، ڈپریشن سے نکلنے کیلئے ڈاکٹر اور مرشد سے رجوع کیا۔کردیا۔ نجی ٹی… Continue 23reading حمیمہ ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار