شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اوران کی بیٹی سہانا خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے، شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بالی ووڈ ڈیبیو کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جلد ہی سوجائے گھوش کی… Continue 23reading شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے