ملائیکااروڑا اور ان کے بیٹے کے ایک دوسرے بولڈ سوالات کی ویڈیو وائرل ،شدید تنقید کا سامنا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کی فٹنیس ڈیوا کہلانے والی اداکارہ ملائیکا اروڑا سے بیٹے کی جانب سے شادی کب کرنے اور والدہ کی جانب سے بیٹے سے انتہائی ذاتی سوال کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بولی وڈ اداکارہ اور ان کے نوجوان بیٹے ارہان خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ان کی جانب سے… Continue 23reading ملائیکااروڑا اور ان کے بیٹے کے ایک دوسرے بولڈ سوالات کی ویڈیو وائرل ،شدید تنقید کا سامنا