ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کس نے قتل کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ثنا یوسف کو مبینہ طور پر ان کے کزن نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ان کے گھر مہمان موجود تھے،… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو کس نے قتل کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں