قصور: اسپتال میں وارڈ بوائے کی 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
قصور(این این آئی) ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والد عبدالجبار نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی اپنی چچی کے ساتھ کمسن کزن کے علاج کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ رادھا کشن… Continue 23reading قصور: اسپتال میں وارڈ بوائے کی 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی