بھارت کے بعد ایک اور ملک کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاوں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ پاکستان ایک شکست خوردہ قوم ہے، 1971 میں ہم نے پاکستان کو شکست دی، بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی… Continue 23reading بھارت کے بعد ایک اور ملک کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی











































