اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر نامعلوم شخص کی فائرنگ ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں ڈولفن فورس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی موٹرسائیکل ایک کارسے جاکرٹکراگئی تاہم کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا
ڈولفن فورس کے اہلکار ایک موٹر سائیکل سوار کا تعاقب کر رہے تھے کہ اس نے شملہ پہاڑی کے قریب ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہو گیا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس اورڈولفن فورس کی مزید نفری پہنچ گئی جبکہ پولیس حکام کاکہناہے کہ وہ نامعلوم حملہ آور کی تلاش جاری ہے اورابھی تک پولیس فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں لائی ہے ۔
لاہورمیں اہم فورس کے اہلکاروں پرفائرنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































