جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو کس کام سے روکا تھا جو انہوں نے منع کرنے کے باوجودکردیا،شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹیز کانفرنس میں جانے سے روکا تھا ٗمیں نے عمران خان کو کہا کہ شاہ محمود قریشی کو کانفرنس میں شرکت سے نہ روکا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹیز کانفرنس میں مجھے نہ بلا کر کم عقلی کا ثبوت دیا گیا ہے ٗاجلاس میں ایسے لوگوں کو بھی بلا یا گیا جوکہتے ہیں خدا کا شکر ہے ہم پاکستان بننے کے گناہ میں شامل نہیں ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ اجلاس میں جن لوگوں کو بلا یا گیا وہ سب نواز شریف کے سپورٹر ہیں ٗیہ بھارت کو آنکھیں نہیں دکھا سکتے ۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف اگر بڑادل رکھتے تو مجھے اور چودھری برداران کو بھی بلاتے ٗاگر آصف زرداری کو فون کیا تھا تو عمران خان کو بھی فون کر کے دعوت دینی چاہیے تھی ۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم ان سے گھبرا گئے ہیں ٗوہ جانتے ہیں کہ ان سے سخت سوالات ہونگے اس لئے کانفرنس میں بلایا ہی نہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…