دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور میں دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق دریا کے کنارے مختلف علاقوں میں پانی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد ہنگامی اعلانات کیے گئے جن میں شہریوں سے اپیل کی گئی کہ فوری طور پر گھروں کو خالی کر دیں۔پارک ویو… Continue 23reading دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا











































