عمران خان کاجلسہ ۔۔۔کتنے آدمی ہیں ؟حیرت انگیزصورتحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ یوم تشکرکے موقع پرپریڈگرائونڈکے جلسہ میں شرکاکی تعداد عمران خان کے 30ستمبرکے جلسہ سے زیاد ہ ہے ۔کارکنوں کی زیادہ تعدادکے پیش نظرعمران خان بڑی مشکل سے گاڑی سے باہرآئے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے آج کے یوم تشکرکے جلسہ… Continue 23reading عمران خان کاجلسہ ۔۔۔کتنے آدمی ہیں ؟حیرت انگیزصورتحال









































