کیا جنرل راحیل شریف توسیع کی پیشکش قبول کرلیں گے؟ میں جانتاہوں!اہم وفاقی وزیر نے دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر سیفران اور سابق جنرل غلام قادر بلوچ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے ریٹائر منٹ کے بعد گھر چلے جائیں گے۔ سابق جنرل نے… Continue 23reading کیا جنرل راحیل شریف توسیع کی پیشکش قبول کرلیں گے؟ میں جانتاہوں!اہم وفاقی وزیر نے دعویٰ کردیا











































