بحریہ ٹاﺅن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن نے 600ملین ڈالر کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے
کراچی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاﺅن نے بڑی خبر سنادی، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن نے 600ملین ڈالر کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جس کی رو سے پاکستان میں حیات ہوٹلز کارپوریشن کیلئے چار ہوٹلز کی بحریہ ٹاﺅن کراچی،اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں تعمیر کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان کی… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن نے 600ملین ڈالر کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے











































