آئندہ وزیراعظم بلاول ہونگے ، تازہ ترین سروے نےن لیگ اورتحریک انصاف کی امیدوں پرپانی پھیردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ انتخابات 2018کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے ایک سروے کرایاہے ۔اس سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو41فیصدافرادنے اپنی رائے میں کہاکہ وہ وزیراعظم ہونگے جبکہ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوکواس سروے میں 45فیصد افرادجبکہ موجود ہ وزیراعظم نوازشریف کو14فیصدافراد ایک مرتبہ پھروزیراعظم بننے کی رائے دی











































