جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،وزیراعظم نوازشریف نے پھر وہی کام کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اپنے ماضی کے فیصلوں کی ہی طرح سینئر موسٹ جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،نوازشریف پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے وزیراعظم ہیں جو پانچ بار آرمی چیف کی… Continue 23reading جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا











































