جنید جمشید کس کے کہنے پر چترال گئے ؟
اسلام آباد (این این آئی)ممتاز نعت خواں جنید جمشید تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سعید انور کی دعوت پر چترال گئے تھے ۔بدھ کو چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ پی کے 661جو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا میں عملے سمیت 45افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں جنید جمشید اور… Continue 23reading جنید جمشید کس کے کہنے پر چترال گئے ؟









































