خاص تاریخ،خاص مطالبات،پیپلزپارٹی کر کیا رہی ہے؟بلاول بھٹونے شکوک و شبہات بڑھادیئے
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مطالبات ماننے کیلئے ابھی بھی وقت ہے ،27دسمبر کے بعد مہلت نہیں ملے گی اور حکمران جمہوری احتساب سے نہیں بچ سکیں گے، نو منتخب عہدیداران پارٹی کو پنجاب میں فعال کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ… Continue 23reading خاص تاریخ،خاص مطالبات،پیپلزپارٹی کر کیا رہی ہے؟بلاول بھٹونے شکوک و شبہات بڑھادیئے