پاکستان کی وزارت عظمی، ملالہ یوسفزئی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
لندن(آئی این پی)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاؤں،قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ قاتلانہ حملے… Continue 23reading پاکستان کی وزارت عظمی، ملالہ یوسفزئی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا











































