امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب میں شرکت کی دعوت،پاکستان کے معروف عالم دین نے انکارکردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے امریکہ میں سالانہ پریئر بریک فاسٹ میں شرکت سے معذرت کرلی ، ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کیخلاف اقدامات امن کیلئے خطرہ ہیں،اس صورتحال میں کسی ایسی تقریب میں شریک نہیں ہوسکتا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ شریک ہو۔ یہ بات پاکستان… Continue 23reading امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں تقریب میں شرکت کی دعوت،پاکستان کے معروف عالم دین نے انکارکردیا











































