اہم سیاسی جماعت نے وفاق کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا
پشاور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے فاٹا اصلاحات کاوفاقی کابینہ ایجنڈے سے اخراج اور فاٹا اصلاحات میں تاخیر کے ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر اعظم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ایجنڈے سے ہٹا کر فاٹا کے عوام کو مایوس کیاہے ۔فاٹا کو خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے وفاق کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا











































