ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کوپارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے 13عہدیداران کوپارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا







































