سی پیک منصوبے کا محافظ کون ہے؟ آئی ایس پی آر کے بیان نے سب کے دل جیت لئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی پاک چین اقتصادی راہداری کا محافظ ہے،معاشی خوشحالی دہشت گردی کے خلاف بہترین ہتھیار ہے۔بیجنگ میں پاکستانی سفیر مسعود خالد کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ سی پیک کی… Continue 23reading سی پیک منصوبے کا محافظ کون ہے؟ آئی ایس پی آر کے بیان نے سب کے دل جیت لئے











































