پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی شہری کو حساس ادارے کے حوالے کر دیا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے جعلی ویزے اور دستاویزات جمع کرانے والے پاکستانی شہری کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ جمعہ کو جاری کئے گئے بیان کے مطابق درخواست گزار محمد منیر ولد محمد صدیق نے جعلی دستاویزات کے ذریعے برطانوی ویزہ حاصل کرنے کی کوشش کی، ملزم… Continue 23reading پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی شہری کو حساس ادارے کے حوالے کر دیا،حیرت انگیزانکشافات











































