لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے خطرے کاخدشہ ہے ،حساس ادارے
لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے مراسلہ جاری کیاہے کہ لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے حملوں کے خطرے کاخدشہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 4دہشتگر د جمرود سے لاہورمیں داخل ہوچکے ہیں ۔ مراسلے میں مزیدکہاگیاہے کہ دہشتگردرواں ماہ انگلش میڈیم سکولوں کواپنانشانہ بناسکتے ہیں ۔حساس اداروں کے اس مراسلے کے بعد لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سیکورٹی… Continue 23reading لاہورمیں انگلش میڈیم سکولوں پردہشتگردوں کی طر ف سے خطرے کاخدشہ ہے ،حساس ادارے











































