فغانستا ن سے پاکستان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں، دشمنوں پر خوفناک تباہی مسلط
خیبرایجنسی (آن لائن) پاک فضائیہ نے خیبرایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں… Continue 23reading فغانستا ن سے پاکستان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں، دشمنوں پر خوفناک تباہی مسلط











































