بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

datetime 25  مئی‬‮  2023

لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پرکوئی اثر نہیں پڑتا فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہیں ،سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں ،جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں ان میں سے کوئی… Continue 23reading لوگوں کے انگوٹھے کاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑینگے’ شیخ رشید

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

datetime 25  مئی‬‮  2023

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں 9مئی کو ہونے و الے پرتشدد واقعات کے بعد ہونے والی نظربندیوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں ایم پی او 3اور 16کے تحت نظر بندیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

datetime 25  مئی‬‮  2023

آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ سے مقابلہ بھرپور رہا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی ٹوئٹ… Continue 23reading آپ سے مقابلہ بھرپور رہا، طلال چوہدری کا فواد کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

datetime 25  مئی‬‮  2023

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

کراچی (این این آئی)وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ جمعرات کو روس کی نجی شپنگ کمپنی کے جہاز کی کراچی پورٹ آمد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ… Continue 23reading روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

datetime 25  مئی‬‮  2023

9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

اسلام آباد (این این آئی)اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 93 فیصد افراد نے نو مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی اور واقعات کو افسوسناک قرار دیا۔ سروے کے مطابق 80 فیصد نے حکومت سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جبکہ 50 فیصد… Continue 23reading 9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی اور ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد اعجاز… Continue 23reading پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی فیملی نے کہاہے کہ تمام پاکستانیوں کی طرح مسرت جمشید چیمہ بھی 9 مئی کے واقعات پر انتہائی رنجیدہ ہیں ،مسرت جمشید چیمہ کا بر ملا کہنا ہے حالات کو کسی صورت اس نہج تک نہیں جانا چاہیے تھا۔ فیملی کی طرف… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں ، مسرت جمشید چیمہ نے خاموشی توڑ دی

مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

datetime 25  مئی‬‮  2023

مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کر دی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر… Continue 23reading مبینہ کرپشن کیس ،اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

datetime 25  مئی‬‮  2023

خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوامیں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی ۔ ملازمین کا تعلق پی ڈی اے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف محکموں سے ہے،ملازمین کی شناخت سی… Continue 23reading خیبر پختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی

1 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 12,306