یوسف رضاگیلانی نے بڑافیصلہ کرلیا
ملتان(آئی این پی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے5سالہ نااہلی کی مدت ختم ہونے کے بعد اپنی چند سیکنڈ کی سزا کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نہیں چاہتا کہ سزا کا لیبل لیبل لگا رہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا… Continue 23reading یوسف رضاگیلانی نے بڑافیصلہ کرلیا











































