احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی
نارووال( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 25سال قبل 28مئی کے دن پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور ہمارے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، ایٹمی طاقت بننے کی وجہ سے ہمارا دفاع ناقابل… Continue 23reading احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی