زمان پارک میں تین نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اُتارے تو۔۔۔معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مبشر لقمان نے اپنے ویلاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کسی نے بتا دیا کہ 3 خواتین آئی تھیں اوریہ شام کے وقت آئی تھیں، تینوں خواتین نے منہ پوری طرح نقاب سے ڈھانپا ہوا تھا جیسے سابق خاتون اول نقاب پہنتی ہیں، تینوں خواتین عمومی طور پر نقاب نہیں… Continue 23reading زمان پارک میں تین نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اُتارے تو۔۔۔معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ