رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
لاہور (این این آئی) رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی ، متوقع ہے کہ رمضان پاکستان میں 18یا 19فروری سے شروع ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق رمضان المبارک 2026ء کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کی جائے گی۔ یہ اقدام طلبہ، اساتذہ اور… Continue 23reading رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی











































