لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج خونی ہوگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماجاں بحق
درگئی (آئی این پی) ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ورتیر کے عوام کا احتجاج،مظاہرین پر فائرنگ سے آئی ایس ایف کے سابق صدرجاوید خان طوفان جان بحق ہوگئے ، درگئی واپڈا سب ڈویژن ٹو کے دفاتر کو نظر آتش کردیا گیا،گیٹ توڑ کر مظاہرین واپڈا دفاتر میں داخل ہوگئے،کمپیوٹر اور دیگر آلات کی توڑ پھوڑ… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج خونی ہوگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماجاں بحق











































