زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
حیدرآباد/قلعہ سیف اللہ(این این آئی) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد اور صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیا۔… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس










































