فلاحی ریاست کو عملی شکل دینے کیلئے حکومت معذوروں کے بنیادی حقوق پورے کرے ،علما
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام دین فطرت ہے جو معاشرہ میں موجود ہر طبقہ کے حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اسلام نے معذوروں کے واضح طور پر حقوق کا تعین کیا اور اس سلسلے میں شرعی احکامات موجود ہیں جو ایک فلاحی ریاست میں رہائش پذیر معذوروں کو حقوق فراہم کرنے کی بات کرتے ہیں۔ بلاشبہ… Continue 23reading فلاحی ریاست کو عملی شکل دینے کیلئے حکومت معذوروں کے بنیادی حقوق پورے کرے ،علما











































