عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)محمدنواز شریف کی قیادت میں متحد ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں میں پختگی آئی ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سپریم… Continue 23reading عام انتخابات ،خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا











































