عام انتخابات سے قبل پاکستان میں ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا، مشاورت جاری ، حتمی اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ امریکہ اور انڈیا کی جانب سے دہشت گرد تنظیم قرار دی گئی جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کی… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل پاکستان میں ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان









































