استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب،فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون چوہدری کا رد عمل
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب میں فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون چوہدری نے کہاہے کہ 9 مئی کے واقعات کو یہ لوگ جسٹیفائی نہیں کرسکیں گے۔ ایک انٹرویومیں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو یہ لوگ جسٹیفائی نہیں کرسکیں گے،… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی کی تقریب،فواد چوہدری کے چہرہ چھپانے پر عون چوہدری کا رد عمل