پہلوانوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والی رستم زماں گاما پہلوان کی نواسی بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کے سامنے کس طرح چٹان کی طرح ڈٹ گئیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کا آبائی علاقہ مصری شاہ ہے۔ بیگم کلثوم 1950ءمیں حافظ بٹ کےگھر پیدا ہوئیں اور وہ مشہور زمانہ گاما پہلوان کی نواسی ہیں۔ انہوں نے انٹرمیڈیٹ اسلامیہ کالج‘ گریجوایشن ایف سی کالج لاہور اور شادی کے بعد… Continue 23reading پہلوانوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والی رستم زماں گاما پہلوان کی نواسی بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کے سامنے کس طرح چٹان کی طرح ڈٹ گئیں؟











































