بلاول بھٹو زرداری( آج) ٹنڈومحمدخان میں اسپتال کا افتتاح اور دیوالی کی تقریب میں شرکت کریںگے
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری( آج)جمعرات ٹنڈومحمدخان میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کارڈیوکیئراسپتال کا افتتاح کریں گے جبکہ بعدازاں وہ دیوالی کی ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اس ضمن میں پاکستان پیپلزپارٹی ٹنڈومحمدخان کے ضلعی صدراور رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ بخاری نے بتایا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری( آج) ٹنڈومحمدخان میں اسپتال کا افتتاح اور دیوالی کی تقریب میں شرکت کریںگے











































