فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کو افغان فنڈنگ، کس ملک کیلئے کام کر رہےہیں، سینئر سیاستدان کےدھماکہ خیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمن اور محمود اچکزئی افغان فنڈنگ پر کام کررہے ہیں، یہ خوار اور فاٹا اصلاحات کا بل پاس ہوگا، اسحاق ڈار لندن میں زیر علاج نہیں بلکہ گھوم پھر رہے ہیں، انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے، شیخ رشیدکیپارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو، سنگین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات… Continue 23reading فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کو افغان فنڈنگ، کس ملک کیلئے کام کر رہےہیں، سینئر سیاستدان کےدھماکہ خیزانکشافات











































