پاکستان کے اہم ترین شہر میں دہشت گردی کا خطرہ،ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا
پشاور(این ا ین آئی)دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر محکمہ انسداددہشتگردی اتھارٹی نے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق قومی محکمہ انسداد دہشتگردی اتھارٹی نے پشاورمیں دہشتگردی کے خطرہ کا ریڈ الرٹ جاری کردیا ریڈالرٹ پولیس سمیت متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کردتے ہوئے سخت سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت جاری کی ہے ،… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں دہشت گردی کا خطرہ،ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا











































