نئے سال کے آغازپر ہی ٹرمپ کی پاکستان کودھمکی محض دھمکی ہی نہیں،امریکہ اب پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟سعودی عرب میں کیا ہورہاہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات
آج سال کا پہلا دن تھا‘ آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال کا پہلا ٹویٹ پاکستان کے بارے میں کیا‘ یہ امریکا کے ٹائم پر صبح سات بجے اٹھے اور انہوں نے ٹویٹ کیا امریکا نے پاکستان کو 15برسوں میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر بے وقوفی کی‘ پاکستان نے ہمیں امداد کے… Continue 23reading نئے سال کے آغازپر ہی ٹرمپ کی پاکستان کودھمکی محض دھمکی ہی نہیں،امریکہ اب پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟سعودی عرب میں کیا ہورہاہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات











































